لاج شرم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شرم و حیا۔ "قوم میں انسانیت اور لاج شرم نہیں ہے۔" ( ١٩٨٩ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧ )
اشتقاق
پراکرت سے ماخوذ اسم لاج کے ساتھ فارسی اسم 'شرم' لگانے سے مرکب 'لاج شرم' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شرم و حیا۔ "قوم میں انسانیت اور لاج شرم نہیں ہے۔" ( ١٩٨٩ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧ )
جنس: مؤنث